ضلع کونسل کا اجلاس ، ترقیاتی سکیموں کی منظوری

ہفتہ 1 اپریل 2017 13:31

بھکر۔یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2017ء) گذشتہ روزضلع کونسل بھکر میں ڈیویلمپنٹ کمیٹی کا اجلاس کنیونئیر اللہ داد خان مستی خیل وائس چیئرمین ضلع کونسل کے زیر صدارت منعقد ہو ا، ضلع کونسل کے اجلاس میں ہر یونین کونسل کیلئے 10,10لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیمیں منظور کی گئیں جبکہ مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے ممبران کی 5,5لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں