جو لعنت بھیجنے کی سیاست کرتے ہیں ان کو چیلنج کرتا ہوں اسمبلی میں آئیں جرات ہے تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں ، شاہد خاقان عباسی
موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، آخری سیکنڈ تک موجود رہ کر قوم کی خدمت کرتی رہے گی،مال روڈ پر تقریریں کرنے والے زیادہ ، سننے والے کم تھے، ان ہمت ہے تو اپنی اپنی صوبائی حکومتوں توڑنے کا اعلان کریں بھکر میں نیشنل ہیلتھ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، 15لاکھ گھرانے مستفید ہوسکیں گے، گلگت بلیستان، آزاد جموں و کشمیر، اور پورے ملک میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا، مسلم لیگ ن نے 580 کلو میٹر موٹر وے بنایا اب 1700سو کلو میٹر بن رہا ہے، جلسہ سے خطاب
ہفتہ 20 جنوری 2018 20:26
(جاری ہے)
ضلع بھکر میں نیشنل ہیلتھ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سے 15لاکھ گھرانے مستفد ہوسکیں گے، گلگت بلیستان، آزاد جموں و کشمیر، اور پورے ملک میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا، مسلم لیگ ن نے 580 کلو میٹر موٹر وے بنایا اب 1700سو کلو میٹر بن رہا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی، ہم کو عدالتوں میں، دھرنوں میں گھسیٹا گیا اس کے باوجود عوام کی خدمات جاری رکھی ہے، غریب عوام کے علاج معالجہ کیلئے میاں محمد نواز شریف کے وڑن کے تحت نیشنل ہیلتھ پروگرام شروع کیا گیا. جس کی افادیت مسلمہ ہی. میاں نواز شریف نے شرافت اورخدمت کی سیاست کی ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے کلورکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان پل کاسنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ این اے 73میں بجلی اور سڑکوں کیلئے ایک ارب کے فنڈز الاعلان کیا. تھل یونیورسٹی اور بھکر کے عوام کیلئے ہیلتھ کارڈ سکیم کے اجرائ کاافتتاح کرتے ہوئے مستحقین میں کارڈ تقسیم کئی. وزیراعظم نے ڈیرہ کپور کوٹ پل کا نام سابق ایم این اے ظفراللہ خان خنانخیل کے نام سے منسوب کیا. دریاخان اور کلورکوٹ کیلئے سوئی گیس کے اجراء کابھی اعلان کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت