جنرل الیکشن 2018 کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کیلئے چار مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل
جمعرات 21 جون 2018 14:13
(جاری ہے)
یہ تفصیلات جنرل الیکشن 2018ء کیلئے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں بتائی گئیں جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سید بلال حیدر نے کی ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اللہ وسایا اور ضلع کے چاروں صوبائی حلقوں کیلئے مانیٹرنگ ٹیموں کے افسران نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرسید بلال حیدر نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کے عین مطابق ضلع میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا اور اس ضمن میںروزانہ کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ ارسال کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے افسران ہر مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے ۔اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع کے چاروں صوبائی حلقوں کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں مجموعی طور پر آٹھ افسران پر مشتمل ہیں جن میں حلقہ پی پی ۔89 کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل کلورکوٹ اور ایکسئین ہائی ویز بھکر ،پی پی ۔90 کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل دریا خان اور ایکسئین اری گیشن بھکر،پی پی ۔91 کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک منکیرہ اور ایکسئین بلڈنگز بھکرجبکہ پی پی ۔ 92کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل بھکر اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت بھکر شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع بھر کے کاشتکاروں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ، 56 زرعی مشینری پر ..
عوام الناس سے قریبی رابطہ استوار رکھنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقادبہت ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر بھکر
عیدالطفر کے موقع پر ٹرانسپورٹرز کو مسافروں کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر ..
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک ..
یوم شہادت حضرت علی ؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے جامع پلان جاری
ملزمان کے قبضے سے 07 لاکھ 90 ھزار روپے اور 125 موٹر سائیکل برامد 07 ملزمان اشتہاری گرفتار
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا خصوصی اجلاس
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی