ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے بعد پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن تیزکردیا
لاہور ،ْ پشاور ،ْ کوئٹہ ،ْ بھکر ،ْ چنیوٹ اور مردان سے درجنوں افراد گرفتار ،ْ اسلحہ ،ْ منشیات بر آمد
ہفتہ 25 فروری 2017 12:48
(جاری ہے)
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بھی پولیس کی جانب سے کارروائی مین فارن ایکٹ کے تحت 12 افراد گرفتار کیے گئے۔
لاہورمیں ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پراقبال ٹاون اور ماڈل ٹاؤن ڈویثرن میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور اس دوران پنجاب یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں کوبند کردیا گیا۔ قذافی اسٹیڈئم کے قریب سی7 مشکوک افراد پکڑے گئے۔ ساندہ پولیس نے 70 گھروں کی تلاشی لی اور6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا اور غیر قانونی مقیم ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا۔این سی اے کالج کے ترجمان کے مطابق انتظامیہ کو اعلی حکام کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے این سی اے کوایک ہفتہ کیلئے بند کیا جائے ،ْ صورتحال بہتر ہونے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائیگاجس کے بعد کالج کوبند کردیا گیا ،ْ بوائز اور گرلز ہاسٹلز کو بھی خالی کروالیا گیا ہے جس کے بعد طلبا گھروں کوروانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب بھکر میں پولیس نے 2 اشتہاریوں سمیت 34 مشکوک افراد جبکہ چنیوٹ میں ناجائز اسلحہ اورمنشیات ملنے پر5 ملزم گرفتارکرلئے، سیکورٹی خدشات کے باعث این سی اے کالج اور ہاسٹل کوایک ہفتہ کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ طالب علموں سے ہاسٹل خالی کروا لیا گیا ہے۔مردان میں تھانہ رستم کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 27 مشتبہ افراد گرفتار اور اسلحہ و کارتوس برآمد کیے گئے، 245 مکانات میں جانچ پڑتال کی گئی اور1 غیر رجسٹرڈ کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ،ْ کارروائی کے دوران 10 مشتبہ موٹرسائیکلیں بھی قبضہ میں لے لی گئیں۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع بھر کے کاشتکاروں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ، 56 زرعی مشینری پر ..
عوام الناس سے قریبی رابطہ استوار رکھنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقادبہت ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر بھکر
عیدالطفر کے موقع پر ٹرانسپورٹرز کو مسافروں کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر ..
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک ..
یوم شہادت حضرت علی ؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے جامع پلان جاری
ملزمان کے قبضے سے 07 لاکھ 90 ھزار روپے اور 125 موٹر سائیکل برامد 07 ملزمان اشتہاری گرفتار
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا خصوصی اجلاس
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم