بھکر ،ْ سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افرادکو اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا گیا

جمعرات 3 اگست 2017 12:32

بھکر ،ْ سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افرادکو اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا گیا
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2017ء) بھکر میں سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افرادکو اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے جنڈانوالہ،بہل اور علاقہ کچہ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 16 افراد کوحراست میں لے لیا ،گرفتار مشتبہ افراد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ،پولیس نے ملزموں کو تھانے منتقل کر کے مقدمات درج کر لئے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں