ضلعی انتظامیہ کے اہم منصوبہ بھکر جاب بیوروکی آفس بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا
منگل 5 دسمبر 2017 13:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھکر جاب بیورو2 سے 3 ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈی ایف آئی ڈی کے سروے کے مطابق اس وقت ضلع میں 15سے 64 سال تک عمر کے 44000 بے روزگار افراد ہیں جن میںسے 24000 افراد کو اگلے 36ماہ میں بھکر جاب بیورو ملک کے اند ر یا ملک سے باہر مختلف شعبوں میں روزگار دلوائے گااور دیگر 20000 افراد کو ضلعی انتظامیہ کے ایک اور منصوبہ تھل انڈسٹریل اسٹیٹ میں روزگار دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں 240 فیکٹریاں لگیں گی جس سے ضلع میں صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کا بھی خاتمہ ہوگا ۔انہوں نے جاب بیورو کی سروسز کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ 15سال کی عمر کو پہنچنے والا ہر فرد اپنی رجسٹریشن جاب بیورو میں کروائے گاجس کے بعد جہاں بھی ملازمت کے مواقع نکلیں گے تو وہاں انکی پلیسمنٹ کروائی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی ایم ٹیوٹا کے تعاون سے ضلع میں ایک اور منصوبہ بھی شروع کیا گیا ہے جس کے تحت روزگار حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو ٹیوٹا موبائیل ٹیکنیشن ،اے سی ٹیکنیشن اور دیگر ٹریڈرزمیں ٹریننگ دے گا جو 6ماہ میں مکمل ہوگی اور ٹریننگ کے شرکاء کو 2 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ٹریننگ مکمل کرنے والے افراد کو بھکر جاب بیورومتعلقہ ٹریڈزمیں ملازمتیںدلوائے گا۔انہوں نے کہاکہ بھکرمیں بے روزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کیلئے 10ماہ قبل بھکرجاب بیوروکی منصوبہ بندی کاآغاز کیاگیاتھاجس کی افادیت اوراہمیت کے پیش نظرحکومت پنجاب نے فنڈز کی منظوری دی جس کی بدولت جاب بیورو کے منصوبہ پر عملدرآمد شروع کردیاگیاہے اوراس کے قیام سے ضلع میں بے روز گار ی کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع بھر کے کاشتکاروں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ، 56 زرعی مشینری پر ..
عوام الناس سے قریبی رابطہ استوار رکھنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقادبہت ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر بھکر
عیدالطفر کے موقع پر ٹرانسپورٹرز کو مسافروں کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر ..
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک ..
یوم شہادت حضرت علی ؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے جامع پلان جاری
ملزمان کے قبضے سے 07 لاکھ 90 ھزار روپے اور 125 موٹر سائیکل برامد 07 ملزمان اشتہاری گرفتار
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو