بھکر،کھیتوں سے خاتون کی نعش برآمد

اتوار 31 دسمبر 2017 21:33

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2017ء)دریا خان کے نوا حی علا قہ بستی بھون میں کھیتوں سے خا تون کی نعش ملی ہے پو لیس نے موقع پر پہنچ کر خا تو ن کی نعش کو قبضے میں لے کر پو سٹ ما رٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتا ل دریا خان منتقل کر دیا لوا حقین کا الزا م ہے کہ (ر)کو اپنے خا وند نے قتل کیا ہے جو قتل کر نے بعد نعش کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گیا ہے پو لیس کا کہنا ہے کہ پو سٹ ما رٹم رپورٹ آنے کے بعد کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں