بھکر، آٹو میٹک اسلحہ کو سیمی /نان آٹومیٹک اسلحہ میں تبدیل کرنے کیلئے آرمز ریپیئرنگ سینٹر کالج روڈکواجازت دی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر

پیر 22 جنوری 2018 20:12

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر بھکرنے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں ہوم ڈپارٹمنٹ حکومت پنجاب سے موصولہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے آٹو میٹک اسلحہ کو سیمی /نان آٹومیٹک اسلحہ میں تبدیل کرنے کیلئے اکرام شہید آرمز اینڈ ایمونیشن ڈیلر/آرمز ریپیئرنگ سینٹر کالج روڈبھکرکواجازت دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات ڈپٹی کمشنر بھکرکے جاری کردہ حکم نامہ میں کہی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں