بھکر، عوامی سہولت کیلئے ضلع میں ڈسپلے سنیٹرز کی تعداد 134 سے بڑھا کر 154 کردی ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

ا نتخابی فہرستیں24اپریل تک دیکھی جا سکتی ہیں،بیان

بدھ 4 اپریل 2018 21:17

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھکر نے کہا ہے کہ عوامی سہولت کیلئے ضلع میں ڈسپلے سنیٹرز کی تعداد 134 سے بڑھا کر 154 کردی گئی ہے جن پر عوام الناس کی آگاہی کیلئے انتخابی فہرستیں آویزاں کی گئی ہیں جو 24اپریل تک دیکھی جا سکتی ہیں۔انہوں نے عوام الناس سے کہا ہے کہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے اگر کسی کا نام انتخابی فہرستوں میں درج ہونے سے رہ گیا ہے،کسی کے کوائف میں درستگی مطلوب ہے یا کسی ووٹ پر اعتراض ہے تو متعلقہ ڈسپلے سینٹر انچارج سے فارم حاصل کر کے پر کیاجائے اور فوری طور پر ڈسپلے سینٹر انچارج کے حوالے کر دیا جائے ۔

(جاری ہے)

یہ ڈسپلے سینٹرزتحصیل بھکرمیںگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر42 43/ ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر55 ٹی ڈی اے،گورنمنٹ ہائی سکول بہل،گورنمنٹ پرائمری سکول بہل،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک نمبر80-اے ایم ایل،گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر68 ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول خان پور جنوبی،گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر57-58/ایم ایل،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بھاون شاہ،گورنمنٹ ہائی سکول ڈھانڈلہ،گورنمنٹ پرائمری سکول چاندا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بنڈا باہو شاہ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول خواجہ آباد، گورنمنٹ پرائمری سکول بستی کھوکھر،گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیڈشاہانی،گورنمنٹ پرائمری سکول گھلکن،گورنمنٹ پرائمری سکول دھپ سیال،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گجہ، گورنمنٹ ہائی سکول 47 ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول 38ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول 34 ٹی ڈی اے، گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ کھوکھر،گورنمنٹ ہائی سکول پیر اصحاب، گورنمنٹ پرائمری سکول ملکاںوالہ،گورنمنٹ پرائمری سکول سردار بخش،گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھانڈلہ،گونمنٹ پرائمری سکول چک 207 ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول چٖنجڑیاں والہ،گورنمنٹ پرائمری سکول چک 55,56 ایم ایل،گورنمنٹ پرائمری سکول 4 آر ایم کے، گورنمنٹ پرائمری سکول غلام محمد والا،گورنمنٹ پرائمری سکول 191 ٹی ڈی اے، گورنمنٹ ہائی سکول ڈگر شادا،گورنمنٹ پرائمری سکول چک 26ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ حبیب شاہ، گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ جام،گورنمنٹ ہائی سکول دایا مراد، گورنمنٹ پرائمری سکول 184ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول 31ٹی ڈی اے،گورنمنٹ ہائی سکول سی ٹی ٹی ایم بھکر، گورنمنٹ پرائمری سکول اسماعیل والی،گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن، دفتر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھکر،تحصیل منکیرہ میں دفتر ڈپٹی ڈی ای او منکیرہ، دفتر اے ای او منکیرہ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کلوانوالہ، گورنمنٹ پرائمری سکول کچہ، گورنمنٹ پرائمری سکول 20 آر ایچ، گورنمنٹ پرائمری سکول دربولہ، گورنمنٹ ہائی سکول دربولہ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول خانوالہ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جڑی سواگ ،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 68ایم ایل، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 71ایم ایل،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نور شاہ، گورنمنٹ ہائی سکول گوہروالہ، گورنمنٹ ہائی سکول کپاہی، گورنمنٹ پرائمری سکول وگ،گورنمنٹ پرائمری سکول یاروالہ،تحصیل کلور کوٹ میں گورنمنٹ پرائمری سکول گیدڑاں والی، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمود والہ نمبر 2، گورنمنٹ پرائمری سکول راوی، گورنمنٹ پرائمری سکول یارے والا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حطاراں والا شمالی، گورنمنٹ پرائمری سکول چوڑی، گورنمنٹ پرائمری سکول بکیوالا، گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کلور کوٹ، گورنمنٹ پرائمری سکول بستی کنڈ یارانوالہ، گورنمنٹ ہائی سکول فاضل، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک 35/36ایم ایل، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بھٹی، گورنمنٹ ہائی سکول چک 56/57ڈی بی، گورنمنٹ ہائی سکول سوہا جنج، گورنمنٹ ہائی سکول میبل شریف، گورنمنٹ ہائی سکول میبل شریف پرائمری حصہ، گورنمنٹ ہائی سکول عمر والی، گورنمنٹ ہائی سکول 31ایم ایل، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر33 ایم ایل، گورنمنٹ ہائی سکول ٹبہ نینہ، گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مائی روشن، گورنمنٹ پرائمری سکول کانجن نشیب پکا، گورنمنٹ ہائی سکول چپ ساندی، گورنمنٹ پرائمری سکول کلول نمبر 2، گورنمنٹ پرائمری سکول روہیلہ غربی، گورنمنٹ پرائمری سکول-1 جنڈانوالہ،گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ حاجی نیاز محمد والا، گورنمنٹ پرائمری سکول اعوان والا، گورنمنٹ پرائمری سکول روڈی، گورنمنٹ ہائی سکول اشرف والا، گورنمنٹ پرائمری سکول سوہے والا،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول حسن خان والا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول غلاماں، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دادو والا، گورنمنٹ پرائمری سکول ترگڑانوالا،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شاہییاں والا، گورنمنٹ پرائمری سکول پھلے والا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول-چک نمبر 61 ڈی بی،دفتر ڈپٹی ڈی ای او مردانہ کلور کوٹ اورتحصیل دریا خان میںگورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ مرتضٰی شاہ،گورنمنٹ پرائمری سکول جھوک قلندر بخش، گورنمنٹ پرائمری سکول پنجگرائیں، گورنمنٹ پرائمری سکول تھلہ نون، گورنمنٹ پرائمری سکول لنڈی نشیب، گورنمنٹ پرائمری سکول جھوک کھچی،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول لک کلاں، گورنمنٹ پرائمری سکول مجوکہ،گورنمنٹ پرائمری سکول سورانی ڈگر، گورنمنٹ ہائی سکول کہاوڑ کلاں،گورنمنٹ ہائی سکول انار شاہ،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 175 ٹی ڈی اے، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 49ایم ایل، گورنمنٹ پرائمری سکول نذر آباد،گورنمنٹ پرائمری سکول 21ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول رکھ ڈگراں والا، گورنمنٹ پرائمری سکول انگرا، گورنمنٹ پرائمری سکول 11ٹی ڈی اے، گورنمنٹ پرائمری سکول ہیڈ بیل، گورنمنٹ ہائی سکول 7ٹی ڈی اے،گورنمنٹ پرائمری سکول 47ایم ایل، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہے والا ، گورنمنٹ پرائمری سکول نازو والا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گوڈا، گورنمنٹ پرائمری سکول شاہی والا، گورنمنٹ پرائمری سکول چدرام، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جھمٹ جنوبی، گورنمنٹ پرائمری سکول 1 آر ڈی،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دالہ ، گورنمنٹ پرائمری سکول بڑنگہ غربی، گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ اعوان والا، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گادھی، گورنمنٹ پرائمری سکول جھمٹ والا،گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ راں دلیوالہ، گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ چناوڑاورگورنمنٹ ہائی سکول دریا خان میں بنائے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں