ضروری مرمت،بھکر میں 6اور8اپریل دریاخان فیڈر اور عمر فاروق،منکیرہ فیڈرز بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

جمعرات 5 اپریل 2018 22:54

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2018ء) ایکسین (آپریشن) فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے مختلف گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں شٹ ڈائون شیڈول جاری کیاگیاہے جس کے مطابق 6اور8اپریل دریاخان فیڈر اور7اپریل کو عمر فاروق،منکیرہ فیڈرزپر صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں