بھکر ، بجلی بند رہے گی

ہفتہ 30 جون 2018 15:20

بھکر۔30جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2018ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) واپڈا( آپریشن)ڈویژن بھکر کے دفتر سے بتایا گیا ہے کہ لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں گیارہ کے وی سرائے کرشنا،عمرفاروق ،پیراصحاب ،عنایت آباد ،عالم آباد ،داجل اور سیال فیڈرز پرتیس (30 ) جون اور دو(2 )جولائی کو صبح سات بجے سے دن بارہ بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں