محکمہ بہبودآبادی کے زیر ِا ہتمام1 3موبائل سروس یونٹ کیمپس کا انعقاد

ہفتہ 7 جولائی 2018 14:38

بھکر۔7 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی کے زیر ِانتظام ماہ جون میں ضلع کی چاروں تحصیلوںمیں 31 موبائل سروس یونٹ کیمپس کا انعقاد کیاگیا ۔

(جاری ہے)

جن میں 1392 مریضوں کو مفت فیملی پلاننگ و جنرل ہیلتھ کی خدمات مہیا کی گئیں ۔اس موقع پر آنے والی خواتین کو ماں بچے کی صحت بارے آگاہی ،ماں بچے کی بہتر صحت کیلئے اولاد میں 3 سال کے وقفے کی اہمیت ،بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ ،ذمہ دار والدین کے کردار ،کم عمری کی شادی کی حوصلہ شکنی وماں کے دودھ کی اہمیت کے بارے معلومات فراہم کی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں