بھکر‘کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں گرمی،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش

بدھ 25 جولائی 2018 11:50

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) جنوبی پنجاب کے ضلع بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن میں شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسربے ہوش ہو گیا،جس پر اے پی اوعبدالرحمان کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے کوٹلہ جام پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا عمل جاری تھا کہ لوگوں کے رش اور شدید گرمی کے باعث اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر عبدالرحمان بے ہوش ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں