بھکر،دلیوالا پولیس نے چار مسلح افراد گرفتار کر لئے، کلاشنکوف 3 پسٹل برآمد

جمعہ 18 جنوری 2019 22:55

بھکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) دلیوالا پولیس نے چار مسلح افراد گرفتار کر لئے، کلاشنکوف 3 پسٹل برآمد۔ مقدمات درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ دلیوالہ پولیس نے گزشتہ روز دوران گشت ایم ایم روڈ۔

(جاری ہے)

نہوا مور سے امین اللہ خان نامی شخص کو گرفتار کرکے کلاشنکوف عامر سرفراز کو گرفتار کرتے ہوئے پسٹل ۔نجیب اللہ سے پسٹل اور عامر خان سے پسٹل برآمد کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں