دریا خان ‘ ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا بحق ہو نے والی خا تون کے لو احقین پر تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 13 مئی 2019 14:41

دریا خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2019ء) ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا بحق ہو نے والی خا تون کے لو احقین پر تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ڈی پی او شائستہ ند یم نے بات کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ روز ڈاکٹر وں کی میبنہ غفلت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل میں خا تون کے جا بحق ہو نے کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا پو لیس اسٹیشن سٹی بھکر میں مدعی احتشا م الحق کی طرف سے درخواست دائر کی گئی کہ لواحقین نے بد تمیز ی،بد اخلا قی کی دھمکیا ں گا لیاں دیں اور کا ر سرکا ر میں مدا خلت دی 20افراد کے خلا ف مقدمہ کیا جا ئے درخواست پر کا روائی کر تے ہو ئے 20افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جن میں 186،354,اور 506کی دفعا ت کے تحت درج کیا گیا ہے جبکہ جا بحق ہو نے والی خا تون کے لواحقین کی طرف سے کو ئی درخواست مو صول نہیں ہو ئی جیسے کو ئی درخواست مو صول ہو گی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گیخا نسر کی رہا ئشی ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کے باعث جا بحق خو رشید ما ئی کے بیٹے نے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ وا لد ہ کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل میں لا ئے ڈاکٹر کہتے ہیں کو ئی مسئلہ نہیں نارمل مسئلہ ہے ٹینشن نہیں ہے با ہر کھڑ ے ہو جا ئیں چار نرسز تھیں اک نلی پاس نہیں ہو ئی شو شرابہ کیا تو ڈاکٹر ز نے کہا شور شرا بہ نہ کر و جو ٹر یٹمنٹ کر نی تھی کر دی ہے 45منٹ ہما ری ما ں تڑ پتی رہی اور ڈاکٹر زمو با ئل پر گیم کھیلنے میں مصروف رہے میسج کر رہے ہیں ایمر جنسی میں حا ضر ی دینے کے لئے بیٹھے ہیں چیک نہیں کیا اور الٹا ہم سے بد تمیز ی کی کی دفعہ ہو جا ؤ یہا ں سے میں ڈپٹی کمشنر کے نمبر پر ڈیڑ ھ گھنٹے کا ل کر تا رہا کسی نے کا ل اٹینڈ نہیں کی ہم کس طر ف جا ئیں شکا یا ت نمبر ہو اور اٹینڈ نہ ہو ہم نے ڈاکٹرز کو نہیں مارا ہم پہلے ہی مو ت کے ما ر ے کھڑ ے ہیں وہی لڑ تے رہے ہیں وہی ہمیں دھکے دیتے رہے ہیں ڈاکٹر کہتا تھا ان پر ایف آئی آر دوجن کا مر یض ما ر دیا ہے ان پر ایف آئی آر دو یہ ادھر کا اسپتا ل ہے یہ ادھر کے اصول ہیں ڈاکٹر ز نیمیڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے کہا جابحق ہو نے والی مریضہ پر کم اور ڈپٹی کمشنر بھکر پر زیا دہ بو لے ڈاکٹر ز کو ما ر اگیا ہے کل بھی ہم ڈی سی پا س کے پا س گے ہیں یہ یہ مسا ئل ہیں مسا ئل بتا نے گئے انہوں ہمیں کہ آپ ایڈ ہا ک پر ہیں یہ پر منٹ ہیں ہم سید ھی با ت کر نے گئے تھے یہ انکی دھمکی تھی اگر آپ سید ھی بات کر و گے میں آپ سے پو چھوں گا کہ آپ ایڈ ہا ک پر ہیں یا پر منٹ کا م کر رہے ہیں ہما رے پا س مر یض آیا ہم نے اس کا سٹی سکین کرا یا اس کی رپور ٹ آنے میں وقت لگتا ہے رپورٹ آنے سے پہلے ہی مر یضہ دم توڑ گئی میڈیسن چل رہی تھی آج کے واقع کی درخواست ہم نے ایم ایس کو بھیج دی ہے کل بھی ہم ڈی سی صاحب کو رٹن دے کے آئے ہیں ہمیں ڈاکٹر کی بھی ضرورت ہے انہوں نے ہما ری بات سننے کے بجا ئے ہمیں کہا آپ ایڈ ہا ک پر کا م کر رہے ہیں یا پر مننٹ تا کہ میں نکا ل سکوں سید ھی با ت کر نے والا کو ئی نہ ہو ڈپٹی کمشنر سے کہیں اسپتا ل میں پہلے ادویا ت پو ری کریں صرف فو ٹو سیشن کر وایا جا تا ہے رمضا ن بازار میں ادویا ت رکھیں گیں ہیں بھکر کا درجہ حرارت 30سے 33ڈگر ی سینٹی گر یڈ ہے اور ادویا ت اس سے کم در جہ حرارت پر رکھنا ہو تا ہے جب وہا ں سے ادویا ت لیتے ہیں مر یض کی حا لت سیر یس ہو تی ہے یہاں آجا تے ہیں پھر ڈپٹی کمشنر بھی قو م کے ہیر و بن کے پہنچ جا تے ہیں آج ہم نے احتجا ج کر تے ہو ئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال کی او پی ڈی بند کر دی ہے کاروائی نہ کی گئی تو ضلع میں صحت کی سہو لیا ت معطل کر دیں گے یا د رہے کہ رواں ہفتے 7مئی کو بھی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے با عٹ ایک مر یض دم تو ڑ گیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر بھکر وقاص رشید نے کاروائی کر تے ہو ئے ڈاکٹر،نرس سمیت چار افراد کو معطل کر دیا تھا-

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں