پولیس کا سرچ آپریشن ،غیر قانونی طور پر مقیم افغانی گرفتار

اتوار 26 فروری 2017 13:43

بھکر۔26 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) ڈی ایس پی صدر اسد اللہ خان کی سربراہی میں بہل تھانہ کی پولیس کا سرچ آپریشن ،غیر قانونی طور پر مقیم افغانی گرفتارکت لیا۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیاگیا بہل تھانہ کی پولیس ایلیٹ فورس نے ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن کیا غیر قانونی طور پرمقیم کئی افغان باشندے گرفتار، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بہل میں ڈی ایس پی صدر اسد اللہ خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بہل عبدالقیوم* خان نیازی بمعہ نفری ایلیٹ فورس نے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا غیر قانونی طور پر مقیم فرید خان ودل باغون،خان محمد ولد باغون کو گرفتار کرکے مقدمہ 14فارن ایکٹ کے تحت درج کرلیا۔

جبکہ مشکوک افراد محمد صادق ولد محمد علی،لیاقت علی ولد نذرحسین ،محمدارشد ولد محمد یعقوب،اللہ ڈتہ ولد محمد یعقوب،جمعہ خان ولد رسول خان ،عالم خان،رسول جان ولد سنگین خان سلیم جان ولد گل نبی سید عمر ولد دولت خان،خلیل ولد عبدالقیوم پٹھان کو تفتیش کرنے کے بعدرہاکردیا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں