رکشہ کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

جمعرات 16 مارچ 2017 16:14

رکشہ کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق
بھکر۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) الہادی کمپلیکس کے قریب رکشہ کی ٹکر سے پولیس اہلکا ر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تصور عباس پولیس اہلکاربہل سے بھکر موٹرسائیکل پر آرہاتھا کہ الہادی کمپلیکس کے قریب مخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، سر پر گہری چوٹ لگنے کے سبب خون زیادہ بہہ گیا جسے ریسکیو کی مدد سے ڈی ایچ کیو بھکر لے جایا گیا ،زخموں کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں