ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب
حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آئی ایم ایف بھی قرض دینے سے انکار کر رہے ہیں،ملک میں جعلی فارم 47کی حکومت قائم ہے جس کی پوری دنیا میں کوئی عزت نہیں ہے،رہنماءپی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعرات 29 اگست 2024 15:35
(جاری ہے)
ہمیں اپنے لیڈر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی ۔
ملاقات نہ کرانے کیلئے روز نئے نئے بہانے بنائے جاتے ہیں ۔ پہلے بانی ٹی آئی سے ملنے کیلئے 6افراد کو اجازت دی جاتی تھی لیکن اب صرف تین لوگوں کو ملنے کی اجازت دی جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل وہ برداشت بھی کر سکے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔عمران خان کی جانب بیرسٹر ظفر کے ذریعے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاست سے باہر رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحائف ڈیکلیئر نہ کرنے کے غلط الزام پر بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کا ریفرنس بھیجا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو میانوالی سےڈی سیٹ کیا۔درخواست میںیہ بھی کہا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو انتخابات لڑنے سے روک دیا گیاتھا۔ لاہورہائیکورٹ کا لارجر بینچ الیکشن کمیشن کے خلاف اپیل پر سماعت کر رہا تھا مگر اسلام آبادہائیکورٹ نے اپیل واپس لینے کی استدعا منظور کرنے سے انکار کیا۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی تھی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ لارجر بینچ کارروائی آگے نہیں بڑھا پا رہا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کو جلد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب
ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب
بھلوال ،پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی
مسقط ،مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل ..
حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس ،بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ڈاکٹر مبشر امحمد
بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا
کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا
بھلوال، نامعلوم افراد نے فائرنگ سے سالم کے سابق چیئرمین اور وائس چیئرمین کو قتل کر دیا ، تین ساتھی زخمی ..
بھلوال میں تین سنٹری ورکرز کی ہلاکت کا معاملہ معمولی نہیں ،رمیش سنگھ اووڑا
بھلوال ، پولیس نے فرنیچر دکان مالک کو کمسن ملازم کو دھوپ میں سٹول پر کان پکڑوا نے پر گرفتار کرلیا
سرگودھا ،گھریلو تنازعے پر فائرنگ ،تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق
بھلوال ، کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی
بھلوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائرسیکنڈری اسکول عمربلاک علامہ اقبال ٹاون لاہور میں کریکٹربلڈنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین واک کا انعقاد
-
گنڈاپور ساری گیم خود کھیل رہا، اس کی اسٹیبلشمنٹ یا حکومت سے کوئی بات نہیں ہوئی
-
آئینی ترامیم کو روکنے کیلئے ہم ہر قیمت پر احتجاج کریں گے
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ
-
حکومت نے علی امین گنڈاپور کو روکنے کیلئے بلندوبانگ دعوے کئے لیکن روک نہیں سکے
-
ہم عمران خان کے ساتھ بھٹو کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
دریائوں سے غیر قانونی طور پر سونا اور دیگر معدنیات نکالنے والوں کے خلاف معدنیات ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے یوتھ فیسٹیول منعقد کرانے کا اعلان
-
ہم ایک کانفرنس، قراردار پاس کرکے یا اعلامیہ جاری کرکے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حق ادا نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمن
-
بلاول بھٹو زرداری کا جمہوریت کیلئے کردار بہت اہم ہی: نثار کھوڑو
-
علیمہ اور عظمیٰ خان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری
-
ملتان ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لئے، شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریاں