سوات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان ذیشان حیدر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

منگل 18 فروری 2020 00:14

بھلوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) سوات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان ذیشان حیدر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اعجاز کالونی بھلوال کا ذیشان حیدر سوات میں وطن پرقربان ہوگیا ۔ نماز جنازہ کے بعد شہید ذیشان کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا،صدرمملکت اورچیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے شہید ذیشان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں