بھلوال ،ریسکیو1122کی ڈرائیور آصف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

ہفتہ 18 اپریل 2020 16:05

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2020ء) ریسکیو1122کی ڈرائیور آصف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی آصف کو بھلوال آئسولیشن وارڈ بھلوال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل کر کے اس کا علاج شروع کر دیا گیا،ریسکیو ڈرائیور آصف کی رپورٹ پاز ٹیو آگئی جس کی ڈاکٹر ریاض ڈپٹی ڈی ای او نے تصدیق کر دی، آصف کی بیوی مقدس کو گھر میں قرنطینہ میں محفوظ کر دیا گیا ہے آصف کی بیوی کا تعلق نرسنگ کے شعبہ سے ہے۔

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں