qبھلوال، دو گروپ میں فائرنگ دوکاندار سمیت تین افراد زخمی

اتوار 1 نومبر 2020 19:20

;بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2020ء) تھانہ بھلوال کے گیٹ پر دو گروپ میں فائرنگ دوکاندار سمیت تین افراد زخمی بتایا گیا ہے کہ پرانا بھلوال کے اکرام تلہ اور خضر حیات کے درمیان مقدمہ نمبر612زیر دفعہ 324 کا مقدمہ کاا ندراج تھا گزشتہ روزبھلوال تھانہ میں دونوں پارٹیوں کو گل بات سنے کیلئے بلایا گیا تھا جب تھانہ کے گیٹ پر پہنچے تو اکرام گروپ آف پرانا بھلوال نے فائرنگ کر دی جس سے دوکان سمیت تین افراد زخمی ہونے والوں میں خصر حیات، بشارت آف پرانا بھلوال جو کہ اکرام کے مختلف تھے اور ایک میڈیکل سٹور کا ملازم ذوالفقار فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا زخموں کو فوری ہسپتال پہنچا کر سخت سیکورٹی لگا دی گئی ملزمان کے خلاف اس سے قبل مقدمہ نمبر612 زیر دفعہ 324 درج بھلوال /پولیس نے ملزمانُ کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں