بھلوال ، کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

منگل 28 مئی 2024 17:53

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2024ء) سرگودھا کے علاقے بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق انسپکٹر شاہد ہرل پولیس لائن میں تعینات ہیں جو کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر ہیں۔

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں