بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا

جمعرات 11 جولائی 2024 23:18

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2024ء) تھانہ بھلوال صدر پولیس نے 24 گھنٹوں میں اندھا قتل ٹریس اپنے ہی سسر کو قتل کروانیوالی خاتون اور آشناء کو گرفتار لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں اندھا قتل ٹریس اپنے ہی سسر کو قتل کروانیوالی خاتون اور آشناء کو گرفتار لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جاوید نامی شخص کے قتل میں ملوث ملزمان عائشہ ، جمشید اور ابو ذر نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او سرگودھا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر فیصل حیات اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں