حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب

جمعرات 29 اگست 2024 22:22

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اگست2024ء) اپوزیشن رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت نیبجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا چکمہ دیا اور مزید 25 ارب روپے بڑھا دیے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی رہمنا عمرایوب نے بھلوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں بانی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی، پہلے چھ اب تین لوگوں کو اجازت ہے۔انہوں نے کہا حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے،ملک میں فارم سینتالیس کی حکومت ہے، ان کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں، نہ آئی ایم ایف انہیں مانتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں