نیشنل ایکشن پلان کے مطابق پورے ملک میں مساجدوں میں صرف ایک سپیکر کی اجازت

بھمبر میں قائم چھوٹی چھوٹی مساجدوں میں بھی 4سے زیادہ سپیکر نصب ہونے کا انکشاف

جمعرات 12 جولائی 2018 15:10

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) نیشنل ایکشن پلان کے مطابق پورے ملک میں مساجدوں میں صرف ایک سپیکر کی اجازت ، جبکہ بھمبر میں قائم چھوٹی چھوٹی مساجدوں میں بھی 4سے زیادہ سپیکر نصب ،عوام کا حکومت سے ایک ہی وقت میں آزاد کے اوقات مقرر کرنے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت پورے ملک میں چھوٹی یا بڑی مساجدوں پر صرف ایک لاوڈ اسپیکر کی اجازت ہے لیکن بھمبر میں اس پلان سے ہٹ کر کام جاری ہے جس میں تین سے چھ سپیکر تک نصب ہیں جبکہ کچھ ایسی مساجد بھی ہیں جہاں جماعت تک نہیں ہوتی لیکن آزان اسپیکر میں دی جاتی ہے اور ان پر کئی تعداد میں سپیکر نصب ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے پورے شہر میں آذان کا وقت ایک کرنے کے ساتھ ساتھ ایک سپیکر کی تنصیب کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں