صدر انجمن تاجران کا سابق اُمید وار اسمبلی راجہ رزاق کی وفات پراظہار تعزیت

پیر 17 ستمبر 2018 16:51

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) ٰمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور صدر انجمن تاجران نے سابق اُمید وار اسمبلی راجہ رزاق کی وفات پر گہرے دُکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر عبدالشکور راجہ نے مرحوم کی وادی سماہنی کے لیے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں