چوہدری انوارالحق کاچوہدری منظور حسین کی وفات پر تعزیت کااظہار

بدھ 20 مئی 2020 16:48

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) سابق اسپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ چوہدری منظور حسین آف دعورہ کی وفات سے میں اپنے ایک دیرینہ ساتھی سے محروم ہوگیا ان کی وفات سے ان کے پسماندگان کے دکھ وغم میں برابر کاشریک ہوں، چوہدری منظور حسین آف دعورہ ایک دلعزیز اور خوش اخلاق شخصیت تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں