گردوار راجہ اعجاز احمد کو نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے پر مبارکباد

بدھ 16 ستمبر 2020 16:46

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ایریا منیجر اسٹیٹ لائف چوہدری آفتاب حسین متیالوی نے گردوار راجہ اعجاز احمد کو نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ اعجاز احمد کا نائب تحصیلدار ترقیاب ہونے خوش آئند اور لائق تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بطور نائب تحصیلدار اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں