سینئروزیرحکومت آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق کی چوہدری غلام احمد مرحوم کی قل خوانی میں شرکت ک

جمعہ 1 جنوری 2021 14:41

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2021ء) سینئروزیرحکومت آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق نے چوہدری غلام احمد مرحوم کی قل خوانی میں شرکت کی,.

(جاری ہے)

سینئروزیر نے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے پرمرحوم کی خدمات کو سراہا,خصوصی دعا کی,تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر میں قائم چنار فری ڈائیلائسز سنٹر کے بانی و صدر غلام احمد چوہدری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کی گئی,مرحوم کی رہائش گاہ پر ہونے والی رسم قل میں خصوصی دعا خطیب اعظم مرکزی جامع مسجد بھمبر مولانا محمد امین الدین نے کروائی خصوصی دعا میں ڈی ایچ او ڈاکٹر محبوب احمدچوہدری,سابق ڈی ایچ اوڈاکٹر اقبال حسین,سابق افسر مال چوہدری موسی جان,ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری تصدق حسنین ٹیپو,چئیرمین تحصیل زکوة وعشرچوہدری نصر اقبال,حافظ اظہرحسین رضا,عتیق برسالوی,راجہ التماس سمیت مذہبی,سیاسی,سماجی,تعلیمی,دینی مکتبہ فکر,وکلا,صحافیوں,ڈاکٹرز,عزیز واقارب سمیت عوام علاقہ نے کی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں