بولان ، کوچ الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ، 13مسافر زخمی

ہفتہ 27 مئی 2017 12:39

بولان ، کوچ الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ، 13مسافر زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) بولان کے علاقے میں کوچ الٹ گئی ‘ حادثے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 13مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں مسافر کوچ الٹنے کے المناک واقعہ میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ 13 مسافر زخمی ہو گئے۔عوام علاقہ نے زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں