ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

جمعہ 30 جولائی 2021 23:05

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

لیویزکے مطابق ضلع کچھی کے علاقے ٹاکری رئیسانی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امان اللہ ولد سعد خان جاں بحق جبکہ رفیق ولد سبزل خان اقوام ابڑو شدید زخمی ہو گیا لیویز نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں