بولان کے علاقے میں پکنک منانے کے لئے جانے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 15 اگست 2020 15:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2020ء) بولان کے علاقے میں پکنک منانے کے لئے جانے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ،لیویز کے مطابق گزشتہ روز بولان میں پنجرہ پل کے قریب گلستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان سید عبدالوارث اور سید دلاور پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے لیویز نے لاشوں کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کارو۱ئی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں