کوئٹہ،بولان میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی

جمعرات 6 ستمبر 2018 19:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 ستمبر2018ء) بولان میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق بولان کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جار ہی ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں