ڈھاڈر پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

پیر 3 دسمبر 2018 18:27

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) ڈھاڈر پولیس کی کاروائی خطرناک ملزم گرفتار اسلحہ ،موٹر سائیکل دو میگزین بر آمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کچھی عبدالحق کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی محمد رفیق سمالانی کی سربراہی میں ایس ایچ او ڈھاڈر ساجد سولنگی اور پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پرڈھاڈر کے قریب دوپاسی پل کے مقام پر ملزم محمد کریم ولد رحیم بخش جتوئی کو گرفتار کرلیا ملز م کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف،دو عدد میگزین اور ایک موٹر سائیکل بر آمد کرلیا ملزم سے مذید انکشافات کی توقع ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں