ڈھاڈر پولیس نے پانچ اشتہاری ملزمان کوگرفتار کرلیا

بدھ 19 دسمبر 2018 23:15

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈھاڈر پولیس کی کاروائی پانچ خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کچھی نجیب اللہ پندرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی محمد رفیق سمالانی کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او ڈھاڈر ساجد علی سولنگی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ خطرناک ملزمان جن میں اسلم شاہ،جمل شاہ،غلام قادر،احمد شاہ،اکبر شاہ شامل ہیں کو گرفتار کرلیا مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں