بولان کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے

جمعہ 18 جنوری 2019 21:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) بولان کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد غلام دستگیر ، عید محمد اور ان کا ساتھی ہلاک ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں