ڈھاڈر پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل سوار گرفتار ،20 کلو چرس بر آمد

جمعہ 12 جون 2020 23:45

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2020ء) ڈھاڈر پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرکے 20 کلو چرس بر آمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی کچھی سید جاوید اقبال کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ڈھاڈر نزیر احمد سیال نے پولیس پارٹی اے ایس آئی بہاول رند،سلیم ابڑو،علی نواز،کاشف، شریف پہوڑ ،علی مراد،مولا بخش کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نصیر احمد کے قبضیسے دوران تلاشی 20 کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں