گوکرت پہاڑ کے قریب ایک نعش برآمد

منگل 18 اگست 2020 20:34

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2020ء) گوکرت پہاڑ کے قریب ایک نعش برآمد ،بولان مچھ لیویز کے مطابق گوکرت پہاڑ کے قریب ایک نعش برآمد ہوئی جسے مقامی لیویز نے شناخت کیلئے مچھ سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں نعش کی شناخت مسماہ (ن) زوجہ حوران خان قوم مری سکنہ کرتہ بولان مچھ سے ہوئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ حالیہ بارشوں میں کرتہ مچھ کے مقام سے پانچ افراد لاپتہ ہوئے تھے جن میں ابتک چار نعشوں کی شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں