بولان ، ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق، ایک زخمی

منگل اکتوبر 22:33

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بولان میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں زبیر محمد یوسف اور محمدجان شامل ہیں لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

بولان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments