ڈھاڈر کے گاؤں بستی واہنڑمیں باپ نے بیٹی کو سیاہ کاری کے شبے میں قتل کردیا

جمعہ 6 نومبر 2020 23:36

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2020ء) ڈھاڈر کے گاؤں بستی واہنڑمیں باپ نے بیٹی کو سیاہ کاری کے شبے میں قتل کردیا آشناء فرار ڈھاڈر ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے قریبی گاؤں واہنڑ میں نوروز خان گولہ نے سیاہ کاری کے شبے میں اپنی بیٹی مسماة (م) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ آشناء فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں