ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت ایک شخص کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا

جمعرات 3 دسمبر 2020 18:00

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت ایک شخص کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت شبیراحمد ولد عبد الستار ملکزئی جتوئی نا می شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا واقعہ کے بعد پولیس نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش پولیس ڈھاڈرکررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں