بونیر سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے زیر اہتمام طلبہ کا مطالعاتی دورہ

جمعہ 28 دسمبر 2018 13:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2018ء) بونیر سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے زیر اہتمام طلبہ کیلئے تین روزہ مطالعاتی دورے کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے اسلام آباد ، مری ، ایبٹ آباد اور گلیات کی سیر کی اور مختلف تاریخی مقامات دیکھے۔

(جاری ہے)

طلبہ کی قیادت ذیشان ، احتشام اور عباس خان نے کی۔ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حمایت اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :

بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں