4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی

منگل 14 اگست 2018 19:50

4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) 4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریرکالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانیکااعزازاپنے نام کیا ،ْپرچم کی تیاری میں 4500 میٹر کپڑا استعمال ہوا ہے اور اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں