بورے والا غیر منظور شدہ پٹرولیم ایجنسیوں کے خلاف مہم جاری

پیر 7 جنوری 2019 19:57

بورے والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا کی ہدایت پر غیر منظور شدہ پٹرولیم ایجنسیوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ آفسیر انڈ سٹریز وہاڑی راشد ہ مقبول نے مو ضع جملیرا کا دورہ کیااور عملہ کے عمراہ غیر قانونی پٹرول ڈیزل فروخت کر نے کے الزام میں دور ایجنسی مالکان فیاض احمد لکھو کا سکنہ36/K.Bاور محمد عمران گازرسکنہ 36/K.Bکی ایجنسیاں سیل کر کے ان کے خلاف زیر دفعہ 3پٹرولیم ایکٹ اور زیر دفعہ 286-285ت پ مقدمات درج کر لئے گئے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں