بورے والا ،ثقافتی شو کے بانی ماسٹر عابد حسین انتقال کر گئے

پیر 7 جنوری 2019 19:57

بورے والا ۔ 7جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2019ء) گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بورے والا کے میوزک ٹیچر معروف نعت خوان اور پنجاب بھر میں ڈاچی ڈانس سے شہرت پانے والے ثقافتی شو کے بانی ماسٹر عابد حسین گذشتہ اور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مرحوم کی میت کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں