پولیس عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی، ڈی پی او وہاڑی
جمعرات 18 اپریل 2019 19:45
(جاری ہے)
اس موقع پر اے ایس پی آصف رضا بھی موجود تھے ڈی پی او نجیب الرحمن بگوی نے کہا کہ ضلع وہاڑی پولیس ڈکیتی، کارچوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مختلف گروہوں کا سراغ لگا لیا ہے، جنہیں بہت جلد گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا اگرعوام جرائم کے خاتمہ کے لیے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے تو جرائم کے خاتمہ کے لیے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے تو جرائم کی شرح میں بہت زیادہ کمی آسکتی ہے پولیس کی جانب سے مقدمات کے زیر التوا چالان مکمل کر کے عدالتوں میں پیش کرنے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جس سے عوام کو انصاف کی جلد فراہمی میں مدد مل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ ریونیو، پولیس اور معززین شہر کی کمیٹی بنا کر پلاٹوں کی خرید و فروخت میں پائی جانے والی پیچیدگیوں کا خاتمہ کیا جائے گا اور قبضہ گروپوں کی حوصلہ شکنی ہو گی۔بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے اپنے ہی دوست کی جان لے لی
بورے والا،رمضان المبارک میں سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور بازار میں دکانداروں نے سرکاری لسٹ کے برعکس ..
ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے ڈویڑنل پبلک سکول بورے والا میں تقریب کا انعقاد
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری اور فروخت کے خلاف نائٹ آپریشن ..
بورے والا، پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کے خلاف آپریشن، جعلی مشروبات تیار کرنے ..
سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار کر لیا ، موٹر سائیکل اورنقدی بھی برآمد کرلی
بورے والا،ریڑھی پھڑی لگانے والے محنت کشوں کا گول چوک میں احتجاج اوردھرنا
بورے والا، پولیس نے گن پوائنٹ پراغوا ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچر کو بازیاب کروالیا
بورے والا، مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار شدید زخمی
بورے والا، ادھار کی رقم واپس مانگنے پرگاؤں کے بااثر افراد نے حافظ قرآن کی داڑھی،بھنوئیں اورسرکے بال ..
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز