گگو منڈی ،بھتیجے نے چھری کے وار کر کے چچا کو قتل کر دیا

جمعہ 2 اکتوبر 2020 23:54

گگو منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2020ء) بھتیجے نے چھری کے وار کر کے چچا کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 291۔ای بی کے رہائشی سلطان رحمانی نے چک نمبر273۔

(جاری ہے)

ای بی میں جنرل سٹور بنایا ہوا تھا گزشتہ شام وہ اپنی دکان کے سامنے کھڑا تھا کہ اسی دوران اس کا بھتیجا حیدر عرف عباس چھجری سے مسلح ہو کر آ گیا اور چھری کے پے در پے وار کر کے سلطان کو شدید زخمی کر دیا مضروب کو ہسپتال لے جایا رہا تھا کہ اس نے راستہ میں دم توڑ دیا پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ملزم فرار ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں