گگو منڈی:پنجاب ایجو کیشن فائونڈیشن کے امتحانات

ڈان سکول ایک بار پھر بازی لے گیا رزلٹ 99.29فیصد رہا والدین کی پرنسپل کو مبارک باد

جمعہ 17 ستمبر 2021 22:52

گگو منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) پنجاب ایجو کیشن فائونڈیشن کے امتحانات میں ڈان سکول ایک بار پھر بازی لے گیا رزلٹ 99.

(جاری ہے)

29فیصد رہا والدین کی پرنسپل کو مبارک باد تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ایجو کیشن فائونڈیشن کی ٹیم نے گگو منڈی کے تمام پرائیویٹ سکولز چیدہ چیدہ طلباء و طالبات کی قابلیت جانچنے کے لیے ایک امتحان منعقد کیا جس میں ڈان پبلک سکول کے طلبا نے نمایاں پوزیشن حاصل کی اور سکول کے مجموعی رزلٹ 99.29فیصد رہا اس شاندار کامیابی پر بچوں کے والدین نے سکول کے پرنسپل راجہ محمد خالد اور ان کے سٹاف کو مبارک باد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں