گگو منڈی:عادی منشیات فروش گرفتار چرس اور ہیروئن برآ مد

جمعرات 19 مئی 2022 23:49

گگو منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) عادی منشیات فروش گرفتار چرس اور ہیروئن برآ مد تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی محمد آ صف نے چک نمر 187۔

(جاری ہے)

ای بی میں منشیات فروش محمد رفیق فوجی کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس برآ مد کر کے اسے حراست میں لے لیا بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف قبل ازیں 9/Cکے چار مقدمات درج ہیں اور متعدد مرتبہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتاری کے بعد جیل کی ہوا کھا چکا ہے لیکن مکروہ دھندے سے باز نہیں آ تا ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں