پاک ایران سرحدی اضلاع کے حکام کا ایرانی سرحدی محافظوں کی بازیابی کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
بدھ 17 اکتوبر 2018 16:08
(جاری ہے)
اس موقع پر ایرانی علاقے میرجاوا کے مرزبان درجہ دوئم رحمت اللہ آندیش نے واقعے کے متعلق پاکستانی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی۔
پاکستانی حکام نے ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کو پاک ایران سرحد پر حالات خراب کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ ایرانی حکام نے پاکستانی حکام سے مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے تعاون کرنے کی اپیل کی۔ پاکستانی حکام نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد ..
چاغی ضلع طوفانی بارش کے بعد متاثرین کے مشکلات میں مزید اضافہ
_چاغی طوفانی بارش کے بعد متاثرین امداد کے منتظر
cپاک ایران ریلوے ٹریک چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکا
چاغی، بارشوں سے گھر کی تباہی دیکھ کر دلبرداشتہ ہوکر خاتون چل بسی
ّچاغی، متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبدالودود خان
چاغی ،طوفانی بارش 11 سو سے زائد مکانات منہدم
چاغی ،طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی
چاغی ،طوفانی بارش سے 11 سو سے زائد مکانات منہدم ،تین سو سے زائد مال مویشی سیلاب کی نذر،متعدد گاڑیاں سیلابی ..
چاغی ،انتظامیہ نے 10گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان متاثرہ علاقوں میں روانہ کردیا
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار